درگاہ صدرالدین شاہ بادشاہ کے سالانہ عرس سے گم ہونے والی 4 سالہ شازیہ کو پولیس نے تلاش کرلیا
ننہی پری شازیہ اپنے اہلخانہ کے ہمراہ زیارت کیلیے درگاہ صدرالدین بادشاہ پہنچی جہاں سے وہ اپنے اہلخانہ سے الگ ہوگئی
اہلخانہ نے بروقت پولیس کو اطلاع دی
ایس ایس پی سکھر سنگھار ملک نے واقع کا نوٹس لیتے ہوئے پولیس کو بچی کی تلاش و برامدگی کے احکامات جاری کیے
موثر حکمت عملی کے تحت پولیس نے پچی کو بیڑی چوک کے قریب سے برآمد کرلیا
قانونی کاروائی کے بعد بچی کو اہلخانہ کے حوالے کردیا
اہلخانہ کا بچی کی باحفاظت برآمدگی پہ سکھر پولیس بلخصوص ایس ایس پی سکھر سنگھار ملک کا شکریہ ادا کیا اور نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا
خبربابت پنھنجا تاثرات ونڊيو!
+1
+1
+1